اسلام آباد(آن لائن) برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید جلد پاکستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ صدر ، وزیر اعظم سمیت اعلٰی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی بہت سے ممالک کے وزراءاور سفیروں نے پاکستان کا دورہ کیا اور وزیر اعظم سمیت اعلی قیادت سے ملاقاتیں کیں ۔ ذرائع کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید بھی بہت جلد پاکستان کا دورہ کریں گے نئی حکومت کے قیام کے بعد برطانیہ کی جانب سے یہ پہلا اعلی سطح کا دورہ ہو گا ۔
برطانوی وزیر داخلہ