آسٹریلیا میں سٹرابیریز سے پْراسرار سوئیاں نکلنے لگیں

Sep 14, 2018

سڈنی (نیٹ نیوز)آسٹریلیا میں سٹرابیریز سے پْراسرارآدھی سوئیاں نکلنے لگیں، شہری خوفزدہ ہو گئے، محکمہ صحت نے عوام سے سٹرابیریز استعمال نہ کرنے کی اپیل کر دی۔آسٹریلیا کی ریاستوں کوئنزلینڈ، نیوسائوتھ ویلز او روکٹوریہ میں سٹربیریز سے سوئیاں نکل آئیں، جس کے بعد محکمہ صحت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پہلے سے خریدی ہوئی سٹرابیریز استعمال نہ کریں۔

مزیدخبریں