لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی احتساب بیورو لاہور میں خیابان امین ہائوسنگ سوسائٹی کے متاثرین میں مالکانہ حقوق کے لیٹر تقسیم کرنیکی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خیابان امین ہائوسنگ سوسائٹی کے 472متاثرین میں اربوں روپے مالیت کے 171اپارٹمنٹ اور 301 پلاٹوں کے مالکانہ حقوق کے لیٹر تقسیم کئے گئے۔خیابان امین ہائوسنگ سوسائٹی کے تمام متاثرین کو نیب سے طے شدہ مدت کے دوران اور متاثرین سے کئے گئے ۔جبکہ تاحال مزکورہ ہائوسنگ سوسائٹی کے 3600 متاثرین نیب لاہور افسران کی کاوشوں سے مستفید ہوچکے ہیں۔