کراچی(نیوز رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق ایم اے(پرائیویٹ) کے سالانہ امتحانی فارم16ستمبر سے 20ستمبر 2019تک 5سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کردی گئی ہے۔طلباء و طالبات امتحانی فارم عسکری بینک گلشن اقبال اور عبدالحق کیمپس کے عسکری بینک بوہرہ پیر برانچ سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیںجبکہ کمپیوٹرائزڈ فیس وائوچرویب سائٹ https: