ملک میں امن وامان نام کی کوئی  چیز نہیں:بلال یوسف اعوان

جدہ ( امیر محمد خان سے ) تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کردیا ہے ، ملک میں امن  و امان نام کی کوئی چیز نہیں، قانون نافذ کرنے والے افسران کہتے ہیںکہ رات کو باہر نہ نکلیں،یہ کونسی ریا ست مدینہ ہے جو تحریک انصاف کہہ رہی ہے، ملک میں مسلم لیگ ن   اور نواز شریف کیلئے ایک قانون جبکہ حکومت میں بیٹھے افراد اور وزیر اعظم کے دوستوں کیلئے دوسرا قانون ، کرپشن کے الزام ان پر جنہوں نے ملک کی خدمت کی یہ بات  جدہ میں مسلم لیگ ن  یوتھ ونگ کے صدر بلال یوسف اعوان نے یو تھ ونگ کی  ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔  

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...