رائیونڈ(تحصیل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء ایم این اے ملک افضل کھو کھر نے کہا کہ موٹر وے واقع ظلم کی انتہا ملک میں کوئی قانون نہیں ملک روشن خیالی کی طرف بڑھ رہا ہے،اسلامی مملکت میں عورت سے سرے عام ز یادتی پر ہر عورت اشکبار اور خوف میں مبتلاء سی سی پی او لاہور کے متنازعہ بیان پر قائمہ کمیٹی قانون و انصاف طلب ملک میں 750قوانین لیکن ان پر عمدرآمد ہی نہیں ہوتا،سی سی پی او لاہورکا بیان متاثرہ خاتون کی یذلیل عہدے سے ہٹایا جائے، ایک اطلاع کے مطابق خاتون کے زیادتی واقع رات 2بجکر49منٹ پر ڈولفن اہلکار پہنچے توگاڑی میں بچے کا ایک جوتا دیکھ کر اہلکاروں نے فائرنگ کی اور جھاڑیوں میں گئے کسی ر اہگیر نے 15پر کال کرکے اطلاع دی تھی اور دولفن نے بطور گواہ اپنابیان پولیس کو ریکارڈکروایا ۔
ملک میں کوئی قانون نہیں‘ معاشرہ روشن خیالی کی جانب بڑھ رہا ہے:افضل کھوکھر
Sep 14, 2020