دھاندلی کا خدشہ‘ ڈیموکریٹ گورنرز الیکشن میں روڑے اٹکا رہے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دھاندلی کے خدشے کا اظہار کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈیموکریٹ گورنرز انتخابات کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن