چوروں اور جھوٹوں کے سردار دوسروں پہ الزام لگانا بند کریں، مریم اورنگزیب

Sep 14, 2020

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم  کے  مشیر  برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل  دیتے ہوئے کہا ہے چوروں اور جھوٹوں کے سردار دوسروں پہ الزام لگانا بند کریںعوام کا آٹا اور چینی چور دوسروں پہ انگلی اٹھانا بند کریں گھٹیا پن کے سوا آپ سے اور امید بھی کیا کی جا سکتی ہے؟ جھوٹے صرف ٹویٹر پہ الزام لگا سکتے ہیں اور ثبوت کے وقت عدالتوں سے بھاگ جاتے ہیںغیر ملکی اخباروں میں رشوت دے کر جھوٹی خبریں لگوائی جا سکتی ہیں لیکن اس سے  الزام سچے ثابت نہیں ہو سکتے۔

مزیدخبریں