پشاور (نوائے وقت رپورٹ) تھانہ مچنی گیٹ پشاور کی حدود میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں۔
پشاور میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق‘ 4 زخمی
Sep 14, 2020