گھریلو تشد سے متاثرہ خواتین میں ا حقوق سے متعلق آگاہی پیدا کر نا انگزیر، فریدہ ملک

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) انسانی حقوق کی کارکن فریدہ ملک نے کہاہے کہ ملکی ترقی اورخوشحالی کیلئے قومی امور کے تمام شعبوں میں خواتین کی شرکت ضروری ہے،گھریلو تشد سے متاثرہ خواتین میں ان کے حقوق سے متعلق حساسیت اورآگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۔اتوار کومیڈیاسے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ خواتین کو جسمانی تشدد سے بچانے کے لئے ضروری ہے کہ انہیں اپنے بنیادی حقوق کے بارے میں علم ہوں۔انہوں نے کہا کہ ناخواندگی اوراپنے حقوق سے لاعلمی خواتین پرتشدد کا ایک بڑا سبب ہے اورگھریلو تشددکے زیادہ ترواقعات ناخواندہ طبقے میں رونما ہوتے ہیں ۔  

ای پیپر دی نیشن