ن لیگ متاثرہ خاتون کو انصاف دلانے کیلئے آخری حدتک جائیگی:خالد جوئیہ

Sep 14, 2020

کاہنہ (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ء محمد خالد جوئیہ ،سابقہ ڈپٹی مئیر راو شہاب الدین نے کہا ہے کہ متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی کیلئے اپوزیشن آخری حد تک جائے گی ملک میں امن و امان کو قائم رکھنا حکومت کی بنیادی و آئینی ذمہ داری ہے سی سی پی او کا متاثر ہ خاتون پر تبصر ہ افسو س ناک ہے حکومت پنجاب سی سی پی او کو معطل کرئے پی ٹی آئی حکومت میں سیاسی مداخلت عام ہو چکی ہے غیر ذمہ داروں کے ہاتھ پنجاب کی باگ ڈور دے دی گئی ہے۔

مزیدخبریں