ایم کیو ایم کے سینئرڈپٹی کنوینر عامرخان کی معروف  عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی کی نماز جنازہ میںشرکت

Sep 14, 2020

کراچی(نیوزرپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئرڈپٹی کنوینر عامرخان کی معروف عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی کی نماز جنازہ میںشرکت اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے رکن عادل خان اراکین سندھ اسمبلی عباس جعفری اور عار ف شاہ نے بھی جنازے میں شرکت کی عامر خان نے مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدپیش کیا اور سینئرڈپٹی کنوینر عامرخان نے کہا کہ مرحوم کی وفات سے جو خلا پیدا  ہو ا ہے وہ مدتوں پر ناہوسکے گا ۔ سینئرڈپٹی کنوینر عامر خان نے مرحو م کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی کے حضور دعاکی کہ مرحو م کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطاکرے۔

مزیدخبریں