اولڈٹریفورڈ (نوائے وقت نیوز) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی ۔ انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنائے جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم 48.4 اوورز میں 207 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔