گالف ٹورنامنٹ: 125 گالفرز کی مین راونڈ تک رسائی 

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) پروفیشنل کوالیفائنگ گالف ٹورنامنٹ  ٍْمیں 300 گالفرز میں سے 125 گالفرز مین راونڈ تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ان میں سے 55 گالفرز پروفیشنل کارڈ کے مستحق ہونگے، گالفرز کو پروفیشنل کارڈ حاصل کرنے کیلئے ایک سال کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن