جاپان میں حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی سبکدش ہونے والے وزیراعظم شنزوایبے کی جگہ آج (پیر) نئے رہنماکاانتخاب کرے گی۔
پارٹی سطح پرنئے انتخاب کے بعدملک کے نئے وزیراعظم کے چنائوکے لئے بدھ کو پارلیمنٹ میں ایک اوررائے شماری ہوگی۔
شنزوایبے گزشتہ ماہ طبی وجوہات کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔