صدر کا خطاب کے دوران  اقبالؒ کے شعر کا حوالہ

اسلام آباد (اے پی پی) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران  علامہ اقبال کے شعر کے ذریعے تعلیم یافتہ، صحت مند اور ذمہ دار قوم کے ذریعے ایک نئے اور عظیم الشان پاکستان کی تعمیر کا تذکرہ کیا۔ صدر نے ہنرمند اور ذہین افراد کو اقوام کی ترقی کیلئے سب سے بڑا ستون قرار دیا اور اس موقع پر انہوں نے علامہ اقبال کا یہ شعر بھی پڑھا۔ 
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...