قائدِ اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے نازیبا فوٹوگرافی کیس، ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع 

 اسلام آباد(وقائع نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارشد محمود جسرا کی عدالت نے تھانہ کورال کی حدود میں قائدِ اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے نازیبا فوٹوگرافی کیس میں ملزم ذوالفقار منان کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی کردی۔

ای پیپر دی نیشن