پنسلوانیا(نیٹ نیوز) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ہر وقت شدید مصروفیت کی طرح بہت زیادہ فراغت بھی صحت کیلئے نقصان دہ ہوتی ہے جس کا نتیجہ اعصاب پر مسلسل دباؤ کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔یہ تحقیق ’’جرنل آف پرسنیلٹی اینڈ سوشل سائیکالوجی‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہوئی ہے۔ جس کی مرکزی مصنفہ مریسا شریف ہیں جن کا تعلق یونیورسٹی آف پنسلوانیا سے ہے۔
زیادہ فراغت بھی صحت کیلئے نقصان دہ: امریکی تحقیق
Sep 14, 2021