پشاور ‘ ایک نجومی ، دوچنے فروشوں نے تین کروڑ کے  اثاثے ڈکلیئر کر دیئے

پشاور(بیورورپورٹ)پشاور کے ایک نجومی ، دو چنے فروشوں نے اپنے اثاثے تین کروڑ روپے ڈکلیئر کر کے ایف بی آر کے پاس اپنے آپ کو رجسٹرڈ کر دیا ہے جبکہ ایف بی آر کے خوف کے باعث درجنوں نجومی پشاور سے منتقل ہو گئے ہیں ایف بی آر کی جانب سے اثاثہ جات کی تفصیلات اور ٹیکسوں کے حوالے سے شہرکے مختلف مقامات پر واقع نجومیوں ،  کرو ڑوں روپے کے اثاثے رکھنے والے شہر کے مختلف مقامات کے چھولے فروشوں کو نوٹسز جاری کئے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن