پنک ریذیڈنسی ا ور گرینڈ حیات ہوٹل ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

Sep 14, 2021

اسلام آباد(وقائع نگار)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت پنک ریذیڈنسی ریفرنس اور گرینڈ حیات ہوٹل ریفرنس پر سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران فاضل عدالت کے جج کی عدم دستیابی کے باعث خواجہ عبدالغنی مجید وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کے ہنک ریذیڈنسی ریفرنس کی سماعت21 ستمبر جبکہ سی ڈی اے افسران کے خلاف گرینڈ حیات ہوٹل ریفرنس کی سماعت11 اکتوبر تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

مزیدخبریں