بدچلنی کاشبہ،بیٹے سے ملکر بیوی کا گلا گھونٹ دیا

جلال پورپیروالہ(نامہ نگار) بدچلنی کاشبہ،خاوند نے بیٹے سے ملکر بیوی کا گلا گھونٹ دیا۔تفصیل کے مطابق علی پور سادات میں اللہ وسایا نے بدچلنی کے شبہ میںبیٹے مجاہدسے ملکر اپنی بیوی تسلیم کو گلے میں رسی ڈالکر گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔معلوم ہوا ہے کہ مبینہ ملزمان نے پولیس کو کال کرکے خود کو گرفتاری کیلئے پیش کردیا۔ ریسکیو 1122 نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال شفٹ کی۔مقتولہ کے والد خادم حسین کی درخواست پر سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...