اپوزیشن جماعتوں کو دیوار کیساتھ لگانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی:چودھری اشفاق

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن)کے رہنما چودھری اشفاق ورک نمبردارنے کہا ہے پی ڈی ایم میں شامل اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خاتمہ کے یک نکاتی ایجنڈا پر متفق ہیں تحریک انصاف کی سیاست صرف اور صرف الزام تراشی،کردار کشی اور سیاسی مخالفین کو کچلنے کی سیاست ہے اپوزیشن جماعتوں کو دیوار کیساتھ لگانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی الحمداللہ شیخوپورہ آج بھی نواز لیگ کا گڑھ ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...