شیخوپورہ  میں انٹرنیشنل ایکسپو سنٹر  بنایا جائے: اے ڈی چوہدری

Sep 14, 2021

فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی)ٹیکسٹائل انڈسٹریز مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ایسوسی ایشن کے صدر اے ڈی چوہدری نے کہا ہے ٹیکسٹائل کی مصنوعات کو متعارف کرانے کیلئے صوبہ بھر کے بڑے اضلاع میں ایکسپو سنٹرز کا قیام ناگزیر ہے ، شیخوپورہ  میں انٹرنیشنل ایکسپو سنٹر بنایا جائے یہاں ٹیکسٹائل مصنوعات کی نمائش کی جائے یہ ضلع کراچی ، لاہور اور فیصل آباد کے بعد چوتھا بڑا صنعتی ضلعی ہے جہاں سے حکومت کو سالانہ اربوں روپے کا ریونیو حاصل ہوتا ہے۔

مزیدخبریں