چک نمبر 128 کی سرکردہ شخصیات چوہدری افتخار نذیر گروپ میں شامل

جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت) چک نمبر 138 دس آر میں منعقدہ تقریب میں جہانیاں میں پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر خالد جاوید آرائیں کے دیرینہ ساتھی و یونین کونسل چک نمبر 138 کی سرکردہ سیاسی سماجی شخصیات ڈاکٹر محمد اعظم، ڈاکٹر محمد کاشف نے اپنے گروپ ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کو خیر باد کہتے ہوئے مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری افتخار نذیر، ایم پی اے حاجی عطاء  الرحمن گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پرحاجی عبدالرزاق مقصود احمد،محمد ارشدموجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...