جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت) چک نمبر 138 دس آر میں منعقدہ تقریب میں جہانیاں میں پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر خالد جاوید آرائیں کے دیرینہ ساتھی و یونین کونسل چک نمبر 138 کی سرکردہ سیاسی سماجی شخصیات ڈاکٹر محمد اعظم، ڈاکٹر محمد کاشف نے اپنے گروپ ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کو خیر باد کہتے ہوئے مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری افتخار نذیر، ایم پی اے حاجی عطاء الرحمن گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پرحاجی عبدالرزاق مقصود احمد،محمد ارشدموجود تھے۔
چک نمبر 128 کی سرکردہ شخصیات چوہدری افتخار نذیر گروپ میں شامل
Sep 14, 2021