بلاول بھٹو کا دورہ جنوبی پنجاب کامیاب رہا : ملک الطاف چنڑ

مٹوٹلی (نامہ نگار) بلاول بھٹو کا دورہ جنوبی پنجاب کامیاب رہا، جب سے سلیکٹڈ کی حکومت آئی ہے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے  مہنگائی لوٹ مار کرپشن بے حس حکومتی فیصلوں کی وجہ سے لوگ خود کشیوں پر مجبور ہو گئے ہیں، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی  شجاع آباد تحصیل کے صدر ملک الطاف چنڑ نے اپنے ڈیرے پر آئے ہوئے لوگوں سے کیا۔

ای پیپر دی نیشن