فوڈ اتھارٹی کاکمپیوٹر آپریٹر کو ورثاءنے 10 لاکھ روپے تاوان دےکر بازیاب کرالیا

Sep 14, 2022


لاہور(نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اغواءہونے والے کمپیوٹر آپریٹر یاسر کے ورثاءنے اوکاڑہ مےں اغواءکاروں کو 10 لاکھ روپے تاوان کی ادائےگی کردی ہے اور وہ ےاسر کو شدےدزخمی حالت میں اغواءکارو ں سے واپس لے آئے ہےں۔زخمی ےاسر کے مطابق ملزمان کے چنگل میں کئی اور بچے قید ہیں۔ مغوی یاسر کے پورے خاندان نے گھروں کی چیزیں بیچ کر 10 لاکھ روپے اکٹھے کئے جبکہ ےاسر کا والد رمضان اور چچا 10 لاکھ روپے لے کر اوکاڑہ گئے اور تاوان دے کرےاسر کو واپس لائے ہےں ۔

مزیدخبریں