راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان ،جسٹس چوہدری عبدالعزےز پر مشتمل ڈوےژن بنچ نے تھانہ صدر ٹےکسلا قتل کےس مےں اےک ملزم کو دی گئی سزائے موت اور دوسرے کو عمر قےد کی دی گئےں سزاﺅں کے خلاف اپےل منظور کرکے دونوں کو بری کردےا ملزمان حماد انجم اور طاہر بٹ کے وکےل راجہ غنےم عابر خان اےڈووکےٹ نے اپےل کی پےری کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے خلاف تھانہ صدر ٹےکسلا نے دشمنی کی بنا پر 11 اگست2018 ءکو عثمان ارشد کے
قتل کا مقدمہ درج کےا تھا جس مےں اےڈےشنل سےشن جج ٹےکسلا نے 25 جنوری 2020 ءکو جرم ثابت ہونے پرملزمان کے خلاف جرم ثابت ہونے پر ملزم حماد انجم کو سزائے موت اور ملزم طاہر بٹ کو عمر قےد کی سزائےں سنائی تھےں سزاﺅں کے خلاف ملزمان نے اپےل کی ۔
جس مےں موقف پےش کےا گےا کہ گواہان موقع پر موجود نہ تھے جبکہ آلہ قتل پستول30 بور کی رےکوری بھی بوگس تھی عدالت عالےہ نے دو طرفہ دلائل سننے کے بعد ملزمان کی اپےل منظور کرتے ہوئے دونوں کو بری کردےا ۔
ٹےکسلا قتل کےس، ہائےکورٹ نے سزائے موت، عمر قےد کے قےدےوں کو بری کر دےا
Sep 14, 2022