غریب پر بوجھ ہیں ڈالوں گا‘ 10 ادویات مہ گی کر ے کی سمری مسترد کر دی: وزیر صحت


اسلام آباد (خبر گار) وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل ے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جا ب سے10 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کر دیا ہے۔ اپ ے بیا میں ا ہوں ے کہا کہ میں ایک سیاسی کارک ہوں اور غریب کی خدمت کر ا ہی میرا صب العی ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ غریب عوام پر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا بوجھ ہیں ڈالوں گا۔ ا ہوں ے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کےلئے دباﺅ ڈالا جا رہا ہے لیک میں کسی قسم کے دباﺅ میں ہیں آﺅں گا۔ جعلی ادویات بیچ ے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅ کیا جا رہا ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ ملک میں پہلی بار ادویات کے خام مال کی رجسٹریش اور پرائس گ کر ے جا رہے ہیں جس کے تیجہ میں خام مال درآمد کر ے والے اپ ی مرضی کا ریٹ ہیں لگا سکیں گے۔ جبکہ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی خصوصی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیلتھ کیمپس لگا ے کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجما وزارت صحت کے مطابق ہیلتھ کیمپس قومی و صوبائی پولیو ایمرج سی آپریش ز س ٹرز اور آ غا خا ہسپتال کے اشتراک سے لگائے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل ے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں 25ہیلتھ کیمپس میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...