دلیوالا میں خاتون کے ہاں تین بچوں کی پیدائش 

Sep 14, 2022


دلیوالا (نامہ نگار) دلیوالا کے پرائیویٹ ہسپتال حبیب میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ہاں  بیک وقت تین بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق دلیوالا کے رہائشی  29 سالہ محمد شہزاد جو ہیئر سیلون کا کام کرتا ہے کے ہاں بیک وقت تین بچیوں کی پیدائش ہوئی۔ تینوں بچیاں اور انکی ماں بالکل ٹھیک ہیں۔

مزیدخبریں