دادو (نوائے وقت رپورٹ) سیلاب متاثرین کو دادو سے جوہی لیکر جانے والی کشتی کے جنریٹر میں آگ لگ گئی، جس سے کشتی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کشتی میں 12 افراد سوار تھے جنہوں نے آگ لگنے پر سیلابی پانی میں چھلانگیں لگا دیں۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
دادو: سیلاب متاثرین کو لے جانے والی کشتی کے جنریٹر میں آتشزدگی، 12 مسافروں نے کود کر جان بچائی
Sep 14, 2022