تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

Sep 14, 2022


 لاہور( نیوز رپورٹر) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریاﺅں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد1 لاکھ 56 ہزار600کیوسک اور اخرج1 لاکھ 55 ہزار800 کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد40ہزار کیوسک اور اخراج40ہزار کیوسک، خیرآباد پل آمد1لاکھ56ہزار 500کیوسک، اخراج1لاکھ 56ہزار500 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد24ہزار 100کیوسک اور اخراج 15 ہزارکیوسک، چنابمیںمرالہ کے مقام پرآمد52ہزار600کیوسک اور اخراج22ہزار 200کیوسک رہا۔


بیراجوں میں جناح آمد1لاکھ79ہزارکیوسک اور اخراج 1 لاکھ 71 ہزارکیوسک،چشمہ2لاکھ20ہزار800کیوسک اوراخراج2لاکھ2ہزار100کیوسک، تونسہآمد 1 لاکھ 81 ہزار400کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 64 ہزار 400کیوسک، گدو آمد1لاکھ65ہزار200کیوسک اور اخراج1 لاکھ 53 ہزار700کیوسک، سکھر آمد1لاکھ62ہزار100کیوسک اور اخراج 1لاکھ60 ہزارکیوسک کوٹری آمد5لاکھ75ہزار400کیوسک اور اخراج 5 لاکھ 55 ہزار200کیوسک، تریموںآمد21ہزار 600کیوسک، اور اخراج 6 ہزار300کیوسک، پنجندآمد29ہزار کیوسک، اور اخراج 15ہزار200کیوسک۔تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.827 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1192.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.884 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح648.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.258 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے۔

مزیدخبریں