پاک چین دوستی فٹبال  میچ آج کھیلا جائےگا 

Sep 14, 2022


لاہور(سپورٹس رپورٹر)گوادر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاک چین دوستی فٹ بال میچ میرن ڈرائیوروڈ پر واقع فٹسال سٹیڈیم میںآج کھیلا جائےگا ۔ اس کا اہتمام پاک چین دوستی اور تعلقات کی 71ویں سالگرہ کے ضمن میں کیا جارہا ہے ۔

مزیدخبریں