عمران عباسی پاکستان پیٹرولیم  کے ایم ڈی مقرر

Sep 14, 2022


اسلام آباد(نا مہ نگار) حکومت طرف سے عمران عباسی کو پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کا مینجنگ ڈائریکٹر(ایم ڈی)مقرر کر دیا گیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن نے عمران عباسی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نو ٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ میں نئے ایم ڈی کی تقرری 3سال کے کنٹریکٹ پر کی گئی ہے۔

مزیدخبریں