اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری و ساری ہے اسد عمر نے کہا کہ معیشت مسلسل تاریکی میں ڈوبتی جا رہی ہے فیصلہ سازوں کو اس بات کا علم نہیں اسکو روکنے کے لیے کرنا کیا ہے۔
روپے کی گراوٹ ،معیشت مسلسل تاریکی میں ڈوبتی جا رہی، اسد عمر
Sep 14, 2022