میاں چنوں( خبر نگار) محکمہ جنگلات میاں چنوں کی جانب سے سیشن کورٹس میاں چنوں کے احاطے میں شجرکاری کا انقعاد کیا گیا، ایڈیشنل سیشن ججز عامر ضیائ، ملک نعیم شوکت، محمد اکرم نواب سول ججز یوسف عبدالرحمن، محمد کاشف علوی، شوکت علی، آصف بشیر،محمد یاسین مہر خادم حسین ہراج صدر بار چوہدری مدثر رضا، جنرل سیکرٹری مہر عمران نول جاوید رضا شاہد محمود چوہدری نے پودے لگائے اور کہا کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے درخت لگا کر ان کی حفاظت بھی کرنی چاہیے۔