عوامی خدمت کے دعویدار


خدمتِ عوام کے ہیں دعوے تو بہت مگر
قیمتیں بڑھا رہے ہیں خامشی کے ساتھ ہی
آپ سے جو پہلے آئے وہ بھی کم نہ تھے مگر
قوم کو بنا رہے ہیں بیوقوف آپ بھی

ای پیپر دی نیشن