گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی کے صوبائی ناظم اطلاعات و نشریات روحانی شخصیت پیر محمد عدنان اولیا سلفی نے کہاہے کہ جمعیت کا قافلہ سامان کے ساتھ بٹ خیلہ کے پی کے پہنچ گیا ، قیادت مرکزی چیرمین علامہ طارق یزدانی، مرکزی قائد یوتھ فورس مولانا نعمت اللہ ظفر، مولانا عدیل گرجاگھی ،ناظم مرکز عالمی محمد اشفاق امیر حلقہ قاری رمضان ثاقب قاری عمر فاروق رحمانی نے قیادت کی اس موقع پر ذمہ داران کا اہم اجلاس ہوا جس میں امیر کے پی کے مولانا فضل الرحمن مدنی ناظم اعلی حاجی زمان حاجی شاہ جہان شیخ محمد کریم قاری عبدالحمید ودیگر نے شرکت کی۔