ملک اقتصادی بحالی کے مرحلے  سے گزر رہا ہے :خالدمحمود

بہاول پور(نیوز رپورٹر)مسلم لیگ ن ہی ملکی ترقی کی ضامن ہے ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن ضلع بہاول پورکے جنرل سیکریٹری خالدمحمودوارن ایم پی اے ‘ نے اپنی رہائشگاہ پر مبین وارن ‘کالمسٹ طارق سمیجہ‘ عثمان اصغر‘اے رکھا ودیگرسے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ ملک اقتصادی بحالی کے مرحلے سے گزر رہا ہے اور میثاق معیشت کی ضرورت ہے حکومت نے ملک کو ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کیلئے مشکل فیصلے کئے  پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو پائیدار ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن