بہاول پور( جنرل رپورٹر)ڈاکٹر عطاء الرحمن بحثیت صدر شعبہ اسلامیات آج گورنمنٹ ایس ای کالج سے ریٹائرڈ ہو رہے ہیں ان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی ڈاکٹر طارق کلیم صدر پنجاب پروفیسر ز اینڈ لیکچرارایسوسی ایشن پنجاب شرکت کے لیے لاہور سے آئیں گے ۔واضح رہے کہ ڈاکڑعطاء الرحمن نے اپنی ملازمت کا آغاز نے اپنی ملازمت کا آغاز بطور لیکچرار اسلامیات گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ سے کیا تھا بعدازاں وہ کچھ عرصہ خواجہ فرید کالج رحیمیار خان میں خدمات سرانجام دیتے رہے۔