شہباز شریف ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کی جدوجہد کر رہے ہیں: اسلم وٹو 

Sep 14, 2022


نواںکوٹ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق یوسی چیئرمین ملک اسلم وٹو نے کہا ہے کہ مسائل کے خاتمہ کیلئے ضروری ہے کہ عوام مسلم لیگ (ن) کو مضبوط سے مضبوط تر بنائیں شہباز شریف نے سیاسی فہم وفراست سے پاک وطن کو مسائلوں کی دلدل سے نکال کر حقیقی ترقی کی طرف گامزن کرنے کیلئے جو جدوجہد کی ہے اس کے ثمرات بہت جلد عوا م تک منتقل ہوناشروع ہوجائیںگے 9 اکتوبر کو ہونیوالے ضمنی انتخابات میں عوام ووٹ کی طاقت سے انتشاری سیاست کرنیوالوں کو عبرت کا نشان بنادیںگے۔

مزیدخبریں