وزڈ م الیون سٹار کلب نے کریسنٹ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

کہروڑپکا ( خبر نگار)ریلوے گرائونڈ میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں وزڈ م الیون سٹار کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ آورز میں 179رنز بنائے ۔ شان الٰہی 45شہزاد رانا،عرفان بھولی کامران کامی نے30/30رنز بنائے ۔کریسنٹ کرکٹ کلب 180رنز کے ہدف کو پورا نہ کر پائی اور108رنز بنا کرآوٹ ہو گئی ۔وزڈم الیو ن سٹار کی جانب سے شیخ علی ،رانا شہزاد ،کامران کامی نے2/2کھلاڑیوں کوآوٹ کیا ۔مہمان خصوصی قیصرعلی رانا ،نواب سعید احمد ،ناصرنواز،ثاقب رانا،ابرار،آصف رضا نے فائنل میں کوالیفائی کرنے پر مبارک باد پیش کی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...