کراچی(کامرس رپورٹر) ماہ اگست 2022ءکے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 2.7 ارب ڈالر کی آمد ہوئی۔ نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں ماہ بہ ماہ بنیادپر 7.9 فیصد اور سال بسال بنیاد پر 1.5 فیصداضافہ ہوا۔ اگست کے دوران ترسیلات زر کی آمد کے اہم ذرائع میں سعودی عرب (691.8 ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات (531.4 ملین ڈالر)،برطانیہ (369.7 ملین ڈالر) اور امریکہ (294.4 ملین ڈالر) شامل ہیں۔
ٓسمندر پار پاکستانیوں2.7ارب ڈالر ترسیلات زرارسال کیں
Sep 14, 2022