نشتر ہسپتال کے ڈاکٹروں نے7مریضوں کو کارنیا کا  آپریشن کرکے بینائی لوٹا دی 


 ملتان(خصوصی رپورٹر) نشتر ہسپتال کے شعبہ امراض چشم کے ڈاکٹروں کا کمال۔ بینائی سے محروم سات افراد کو کارنیا کے کامیاب آپریشن کے بعد آنکھوں کی روشنی لوٹا دی گئی متاثرین کی پروفیسر و ڈاکٹروں کو دعائیں دیں جن مریضوں کے آپریشن کئے گئے ان میں دو سالہ معیز 21سالہ امیر حمزہ 22 سالہ محمد علی۔14 سالہ علشبہ 20 سالہ انور عبداللہ 22 سالہ محمد عمران اور 14 سالہ لاریب شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن