ویمنز کرکٹ :پاکستان ‘جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج

Sep 14, 2023

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیموں نے کراچی میں ٹریننگ سیشنز میں شرکت کی۔ شام ساڑھے چھ بجے تک ٹریننگ سیشنز شریک ہوئیں، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ آج میچ دن ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔

مزیدخبریں