خاتون نے ماں کے ساتھ سوئی ڈیڑھ ماہ کی بچی اغواکرلی‘ملزمہ ‘رکشہ ڈرائیور گرفتار

 لاہور(نامہ نگار)بادامی باغ کے علاقے میں ایک خاتون نے گھر میں گھس کر ماں کے ساتھ سوئی ہوئی ڈیڑھ مہینے کی بچی کو اغوا کر لیا اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہو گئی۔پولیس نے چند گھنٹوں میں ہی ملزمہ کو گرفتارکر کے بچی بازیاب کرالی ہے۔پولیس نے تفتیش کیلئے رکشہ ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا۔

ای پیپر دی نیشن