ناقاص کارکردگی ‘3ڈی ایس پیز سے جواب طلبی ‘3ایس ایچ اوز ‘2انچار ج انویسٹی گیشنز کو شوکاز

لاہور(نامہ نگار)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کینٹ اورماڈل ٹاو¿ن ڈویژنز کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور ایس پی کینٹ(انوسٹی گیشن)، ایس پی ماڈل ٹاو¿ن(انوسٹی گیشن)کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی جبکہ اے ایس پی کاہنہ کو کارکردگی بہتر بنانے کی وارننگ دی۔ ڈی ایس پی (آپریشنز) کینٹ، ڈی ایس پی (انوسٹی گیشن) کینٹ اور ڈی ایس پی(انوسٹی گیشن) گلبرگ کی ناقص کارکردگی پر جواب طلبی کی جبکہ ناقص کارکردگی پر ایس ایچ اوز ہربنس پورہ، نشتر،فیصل ٹاو¿ن اور انچارجز(انوسٹی گیشن) نارتھ کینٹ اور کوٹ لکھپت کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے کی ہدایت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...