لاہور(خبرنگار) دفترمحتسب پنجاب میجر(ر)اعظم سلیمان خان کی کارروائی، 42طالبعلموں کو تعلیمی وظائف کی واجب الادارقوم جاری کردی۔محتسب پنجاب میجر(ر)اعظم سلیمان خان کے حکم پر پنجاب بہبود فنڈ اور پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کی جانب سے42طالب علموں کے تعلیمی وظائف کے منظورشدہ کیسز کے 19 لاکھ96 ہزار 870ر وپے ادا کر دئیے گئے۔ دفترمحتسب پنجاب کوتعلیمی وظائف کے سلسلہ میں صوبہ بھر سے درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔
دفترمحتسب کی کارروائی،42طالبعلموں کو تعلیمی وظائف کے19 لاکھ96 ہزار 870ر وپے ادا
Sep 14, 2023