تبدیلی ملک میں آنی ہے تو ہمارے قیادت کے وژن سے آئےگی:حسن مرتضیٰ

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ہمارے اتحادی آج الیکشن کمشن کے ترجمان بنے ہوئے ہیں۔ آپ کا الیکشن سے کیا کام،احد چیمہ،فواد حسن فواد اور توقیر شاہ حکومت کا حصہ ہیں۔ انہیں وزیر بنا کر(ن)لیگ کے کام کروائے جا رہے ہیں۔ سید حسن مرتضی نے کہا کہ اگر کوئی تبدیلی ملک میں آنی ہے تو ہمارے قیادت کے وژن سے آئےگی۔ 

ای پیپر دی نیشن