سراج الحق، لیاقت بلوچ،امیر العظیم، قیصر شریف و دیگر قیادت کی میاں مشتاق کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

لاہور ( خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نائب امیر لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم، سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف و دیگر قیادت نے چیئرمین پبلک نیوز میاں محمد مشتاق کی ہمشیرہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی۔ سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور میاں مشتاق سے اظہار تعزیت کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن